: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،2جنوری(اعتمادنیوز)ریاستی بورڈ آف تکنیکی ایجوکیشن اور ٹرینگ نے بتایا ہے کہ ڈپلومہ امتحان تین جنوری کو منعقد ہونے
والا امتحان 4 جنوری کوہوگا۔امتحان وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی طرف سے سیما آندھرا میں بندکے پیش نظر ملتوی کردئے گئے ہیں۔امیدوار مزید تفصیلات کے لئے http://sbteap.gov.inیاhttp://dteap.nic.inپر ربط کریں۔